ETV Bharat / international

Nuclear Fusion Breakthrough امریکہ نے نیوکلیئر فیوژن انرجی پر کامیابی کا اعلان کیا - امریکی محکمہ توانائی

امریکی محکمہ توانائی نے نیوکلیئر فیوژن انرجی میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیوژن اگنیشن کی کامیابی لارنس لیورمور نیشنل لیبارٹری کے سائنسدانوں نے حاصل کی ہے۔ US Department of Energy on nuclear fusion energy

امریکہ نے نیوکلیئر فیوژن انرجی پر کامیابی کا اعلان کیا

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 11:53 AM IST

لاس اینجلس: امریکی محکمہ توانائی (ڈی او ای) نے نیوکلیئر فیوژن انرجی میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیوژن اگنیشن کی کامیابی لارنس لیورمور نیشنل لیبارٹری (ایل ایل این ایل) کے سائنسدانوں نے حاصل کی ہے۔ ڈی او ای نے منگل کو اسے ایک "بڑی سائنسی پیش رفت" قرار دیا اور کہا کہ اس سے قومی دفاع میں پیشرفت اور صاف توانائی کے مستقبل کی راہ ہموار ہوگی۔ US declares success on nuclear fusion energy

ایل ایل این ایل کی نیشنل اگنیشن سہولت میں ایک ٹیم نے 5 دسمبر کو اس سنگ میل تک پہنچنے کے لیے تاریخ کا پہلا کنٹرول شدہ فیوژن تجربہ کیا، جسے سائنسی توانائی بریک ایون کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، یعنی اسے چلانے کے لیے استعمال ہونے والی لیزر انرجی کے مقابلہ میں زیادہ انرجی فیوژن سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ کامیابی صاف فیوژن توانائی کے امکانات کے بارے میں انمول بصیرت فراہم کرے گی۔ ڈی او ای کے مطابق یہ صفر کاربن معیشت کے حصول کی کوششوں میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War روسی صدر کی نگرانی میں اسٹریٹجک نیوکلیئر فورسز کی مشق

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.