ETV Bharat / international

UN On Syria اقوام متحدہ نے شام میں بڑھتے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 5:19 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے شمال مغربی شام میں گولہ باری اور فضائی حملوں سمیت تشدد کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گوٹریس نے امن کی اپیل کی اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے مطابق ملک گیر جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔UN expresses concern over violence in Syria

اقوام متحدہ نے شام میں بڑھتے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے شمال مغربی شام میں گولہ باری اور فضائی حملوں سمیت تشدد کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کی وجہ سے صوبہ ادلب میں بے گھر لوگوں کے کیمپوں اور قریب کے علاقوں میں شہریوں کی موت اور لوگ زخمی ہوئے ہیں۔Antonio Guterres On Syria

یو این سیکرٹری جنرل کی ایسوسی ایٹ ترجمان سٹیفنی ٹریمبلے نے بدھ کے روز کہا کہ گوٹریس نے تمام فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور خراب صورتحال سے بچنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گوٹریس نے امن کی اپیل کی اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے مطابق ملک گیر جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسٹیفنی ٹریمبلے نے منگل کو کہا تھاکہ اس سال شمال مغربی شام میں کم از کم 121 شہری ہلاک اور 210 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Attack on Civilian Camps In Syria ترکی کی شام میں دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.