ETV Bharat / international

Typhoon Nalgae فلپائن میں نلگے طوفان، مرنے والوں کی تعداد 150 ہوگئی

فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے شدید گردابی طوفان نلگے کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 150 ہو گئی ہے۔ حکومت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 4:09 PM IST

منیلا: فلپائن میں گزشتہ ہفتے آنے والے شدید گردابی طوفان نلگے کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 150 ہو گئی ہے۔ حکومت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

نیشنل کونسل فار ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ نے کہا کہ طوفان کے باعث 94 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جب کہ دیگر 56 کی شناخت کی جا رہی ہے۔ 36 لاپتہ افراد میں سے ایجنسی نے 28 لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ دیگر آٹھ افراد کی شناخت ہونا باقی ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ طوفان کی وجہ سے 39 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ 499 سڑکوں اور 120 پلوں کو نقصان پہنچا اور کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Storm Nalgae in Philippines فلپائن میں نلگے طوفان سے 132 افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.