ETV Bharat / international

Russia Oil Refinery Blaze روس کے تیل پلانٹ میں آگ لگنے سے دو لوگوں کی موت

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 3:19 PM IST

روس کے انگارسک شہر میں ایک آئل پلانٹ میں آگ لگنے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ وہیں آگ لگنے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہیں۔Russia Oil Refinery Blaze

Etv Bharat
Etv Bharat

ماسکو: روس کے انگارسک شہر میں ایک آئل پلانٹ میں آگ لگنے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ اسپوتنک نے جمعرات کے روز ارکتسک علاقے کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔Russia Oil Refinery Blaze

ارکُتسک علاقہ کے گورنر ایگور کوبزوف نے کہا کہ آگ آج انگارسک پیٹرو کیمیکل کمپنی کے صنعتی پلانٹ کے پروسیسنگ یونٹ میں لگی جو 2500 مربع میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War: یوکرین پر روس کے تیل ڈپو پر حملے کا الزام، کریملن کی امن مذاکرات سے دستبردار ہونے کی دھمکی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.