ETV Bharat / international

Russia Destroys Ukrainian Warship: روس نے اوڈیسا کے پاس یوکرینی جنگی جہاز کو تباہ کیا - بحریہ کے جہاز کو رات میں میزائل حملے سے تباہ کردیا

روس نے دعوہ کیا ہے کہ اوڈیسا کے پاس یوکرینی جنگی جہاز کو تباہ کیا گیا۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ بحیرہ اسود میں اسنیک جزیرے میں رات کے وقت روس نے اپنے میزائل سے یوکرینی پروجیکٹ 1241 کارویٹ کو تباہ کردیا۔ Russia Destroys Ukrainian Warship

روس نے اوڈیسا کے پاس یوکرینی جنگی جہاز کو تباہ کیا

author img

By

Published : May 8, 2022, 10:55 PM IST

ماسکو: روس کے وزارت دفاع نے اتوار کو کہا کہ اس نے اوڈیسا کے پاس ایک یوکرینی بحریہ کے جہاز کو رات میں میزائل حملے سے تباہ کردیا۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ بحیرہ اسود میں اسنیک جزیرے میں رات کے وقت روس نے اپنے میزائل سے یوکرینی پروجیکٹ 1241 کارویٹ کو تباہ کردیا۔

اسی کے ساتھ روس نے دو یوکرینی ایس یو -24 بامبر اور ایک ایم آئی -24 ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔ ماسکو نے دعوی کیا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں کل چار یوکرینی جنگی طیاروں ،چار ہیلی کاپٹروں اور ایک اسالٹ بوٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔ Russia Destroys Ukrainian Warship

یہ بھی پڑھیں: UN Chief in Ukraine: یوکرین میں یواین سربراہ کے ہوٹل کے قریب راکٹ داغا گیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.