ETV Bharat / international

Fighter jet crashes in Russia روسی فوج کالڑاکو طیارہ مگ31حادثہ کا شکار، پائیلٹ محفوظ

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 5:27 PM IST

روسی فوج کا ایک لڑاکو طیارہ مگ31-تربیتی پرواز کے دوران پریمورسکی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہو گیا، حالانکہ اس حادثہ میں پائیلٹ بحفاظت نکل گیا۔ شروعاتی اطلاع کے مطابق کسی تکنیکی گڑبڑی کی وجہ سے یہ حادثہ ہو گیا۔Fighter jet crashes in Russia

Etv Bharat
Etv Bharat

ماسکو: روسی فوج کا ایک لڑاکو طیارہ مگ31-تربیتی پرواز کے دوران پریمورسکی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہو گیا، حالانکہ اس حادثہ میں پائیلٹ بحفاظت نکل گیا۔مشرقی فوجی ضلع کی طرف سے جمعہ کو یہ اطلاع دی گئی۔ فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایک منصوبہ بند تربیتی پرواز کے دوران پریمورسکی علاقہ میں مگ31-آج حادثہ کا شکار ہو گیا۔ Fighter jet crashes in Russia

یہ حادثہ ریگستانی علاقہ میں ہوا اس وجہ سے جان اور مال کا کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا۔ شروعاتی اطلاع کے مطابق کسی تکنیکی گڑبڑی کی وجہ سے یہ حادثہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: MiG 29K Fighter Aircraft Crashes بحریہ کا مگ 29 جنگی طیارہ گوا میں گر کر تباہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.