میکسیکو سٹی: ہفتہ کو ہیلی کاپٹر گوئٹے مالا کی سرحد کے ساتھ جاسوسی کی پرواز پر تھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔ Mexican navy helicopter crashes
فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میکسیکن نیوی کے مذکورہ طیارے پر پانچ میرینز لے جا رہے تھے، جن میں سے بدقسمتی سے تین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جب کہ دو زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
حکام نے اعلان کیا کہ وہ حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کریں گے۔ Mexican navy helicopter crashes
یواین آئی