ETV Bharat / international

Israel launches missile attacks on Syria اسرائیل کا شام کے دارالحکومت پر راکٹ حملہ - بشار الاسد کی حکومت

بشار الاسد کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل 17 ستمبر کو دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے اور 6 ستمبر اور 31 اگست کو ملک کے شمال میں حلب کے ہوائی اڈے کو بھی اسرائیلی فورسز نے نشانہ بنایا تھا۔اسرائیلی حکام عمومی طور پر شامی سرزمین پر حملوں پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔Israel launches missile attacks on Syria

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 5:25 PM IST

دمشق: بشار الاسد کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹ حملہ کیا ہے۔اس سے قبل 17 ستمبر کو دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے اور 6 ستمبر اور 31 اگست کو ملک کے شمال میں حلب کے ہوائی اڈے کو بھی اسرائیلی فورسز نے نشانہ بنایا تھا۔

ترکی میڈیا کے مطابق اسد حکومت کی خبر رساں ایجنسی صنا نے اسرائیل نے دمشق پر راکٹ حملہ کیا ہے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''دھماکے کی آواز سنائی دی گئی اور ہمارے فضائی دفاعی نظام نے جواب دیا۔''خبر میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی معلومات نہیں دی گئیں۔

یہ سب کو علم ہے دارالحکومت دمشق اور اس کے دیہی علاقوں میں انتظامیہ فوج سمیت ایرانی پاسداران انقلاب کے ما تحت دہشت گرد گروہوں اور خاص طور پر لبنانی حزب اللہ کے عناصر موجود ہیں۔

اسد حکومت نے ایک بیان دیا کہ 17 ستمبر کو دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے اور 6 ستمبر اور 31 اگست کو ملک کے شمال میں حلب کے ہوائی اڈے کو بھی اسرائیلی فورسز نے نشانہ بنایا تھا اور عارضی طور پر ہوائی اڈے سے خدمات کو بند کر دیا گیا تھا۔ اسرائیلی حکام عمومی طور پر شامی سرزمین پر حملوں پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Israel Attacks Damascus Airport دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ سے 5 فوجی ہلاک، کئی عمارتیں تباہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.