ETV Bharat / international

US Shopping Mall Shooting: امریکہ کے ایک مال میں فائرنگ، چار افراد ہلاک - Gunman Shot Dead

امریکی ریاست انڈیانا کے ایک مال میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صورتحال قابو میں ہے اور فی الوقت علاقے میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ US Shopping Mall Shooting

Gunman among 4 dead in US mall shooting
امریکہ کے ایک مال میں فائرنگ، چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 2:17 PM IST

واشنگٹن: امریکی ریاست انڈیانا کے گرین ووڈ میں واقع ایک مال میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی طلاع ہے، ہلاک ہونے والوں میں ایک بندوق بردار سمیت دیگر دین افراد شامل ہیں Gunman among 4 dead in US mall shooting۔ گرین ووڈ کے میئر کے حوالے سے نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ حملہ اتوار کو گرین ووڈ کے گرین وڈ پارک مال میں ہوا ہے۔ Four Killed Indiana Mall shooting

محکمہ گرین ووڈ پولیس کے سربراہ جم آئیسن نے کہا کہ اس واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں حالانکہ انہوں نے فائرنگ کے واقعے کی وجہ نہیں بتائی اور نہ ہی بندوق بردار کی شناخت ظاہر کی۔ میئر مارک مائرز نے کہا ’’آج شام گرین ووڈ پارک مال میں فائرنگ ہوئی۔ محکمہ گرین ووڈ پولیس نے صورتحال کو قابو میں کر لیا ہے۔ میں کمانڈ پوسٹ سے براہ راست رابطے میں ہوں اور اب کوئی خطرہ نہیں ہے۔ براہ کرم متاثرین کے لیے دعا کریں‘‘۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.