ETV Bharat / international

Flu in US امریکہ میں رواں سیزن میں فلو سے 4500 افراد کی موت - america latest news

امریکہ میں رواں سیزن میں فلو سے ریکارڈ چار ہزار پانچ سو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں رواں سیزن میں اب تک کم از کم 87 لاکھ لوگ فلو سے متاثر ہو چکے ہیں۔ US deaths Cases from flu this season

امریکہ میں رواں سیزن میں فلو سے 4500 افراد کی موت

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 12:09 PM IST

لاس اینجلس: امریکہ میں رواں سیزن میں اب تک کم از کم 87 لاکھ لوگ فلو سے متاثر ہو چکے ہیں، جن میں سے 78,000 کو ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے اور 4,500 اموات ہوئی ہیں۔ بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز (سی ڈی سی) نے یہ اطلاع دی ہے۔ سی ڈی سی کے مطابق، موسمی انفلوئنزا تیزی سے پھیل رہا ہے اور پورے ملک میں بڑھتا جارہا ہے۔ 26 نومبر کو ختم ہونے والے تازہ ترین ہفتے میں، امریکہ میں فلو سے متاثر تقریباً 20,000 افراد کے ہسپتالوں میں داخل ہونے کی اطلاع ملی۔ US deaths Cases from flu this season

پچھلے ہفتے کے مقابلے اس ہفتے فلو کے ساتھ ہسپتال میں داخل ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً دوگنی ہو گئی۔ سی ڈی سی کے مطابق، ملک میں اس سیزن میں فلو سے کم از کم 14 بچوں کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: New Study: فلو ویکسین الزائمر کے خطرہ کو 40 فیصد کم کرتی ہے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.