ETV Bharat / international

Solar Exploration Satellite سورج کے رازوں کو جاننے کیلئے چینی اقدام

چین نے سورج کے راز کو جاننے کے لیے جیوکوان سیٹلائٹ سینٹر سے ایک شمسی ایکسپلوریشن سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ chinese initiative to unravel mysteries of sun

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 11:01 AM IST

Updated : Oct 9, 2022, 11:44 AM IST

سورج کے رازوں کو جاننے کے لئے چینی اقدام
سورج کے رازوں کو جاننے کے لئے چینی اقدام

جیوکوان: چین نے سورج کے راز کو جاننے کے لیے اتوار کو شمال مغربی چین کے جیوکوان سیٹلائٹ سینٹر سے ایک شمسی ایکسپلوریشن سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔

ایڈوانسڈ اسپیس بیسڈ سولر آبزرویٹری (اے ایس او-ایس) کو لانگ مارچ-2 ڈی راکٹ سے صبح 7.43 بجے (بیجنگ وقت) پر لانچ کیا گیا۔ لانچ کے بعد اے ایس او-ایس کامیابی سے اپنے مقرر کردہ مدار میں داخل ہوا۔ Advanced Space Based Solar Observatory

یہ بھی پڑھیں: Remote Sensing Satellite چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کیا لانچ

یو این آئی

Last Updated : Oct 9, 2022, 11:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.