ETV Bharat / international

Nigeria Accident نائیجیریا میں سڑک حادثے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک - نائجیریا سڑک حادثہ

نائجیریا کے جنوب مغرب میں جمعہ کو ایک ہائی وے پر دو گاڑیوں کے ٹکر میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ Accident in Nigeria

نائیجیریا میں سڑک حادثے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 11, 2022, 7:27 AM IST

لاگوس: نائجیریا کے جنوب مغرب میں جمعہ کو ایک ہائی وے پر دو گاڑیوں کے ٹکر میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک اہلکار نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ اویو میں فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے سربراہ جوشوا ایڈیکانے نے ژنہوا کو فون پر بتایا کہ یہ ٹکر جمعہ کو اویو ریاست کے ایباراپا مشرقی مقامی حکومت کے علاقے میں ایک سڑک پر ہوئی۔ fifteen people died in a road Accident in Nigeria

سڑک اہلکار نے بتایا کہ اس حادثے میں کم از کم 15 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ ایڈیکانےنے حادثے کی وجہ گاڑی کی تیز رفتاری بتائی۔ نائیجیریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ ایک کمرشل بس اور مخالف سمتوں میں جانے والی کار کے درمیان ٹکر سے پیش آیا۔ جس کے بعد گاڑیوں میں فوراً آگ لگ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Afghanistan Road Accident افغانستان میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

نائیجیریا میں اکثر خطرناک سڑک حادثات ہوتے رہتے ہیں، جن کا سبب اکثر اوور لوڈنگ، سڑک کی خراب حالت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ ہوتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.