ETV Bharat / international

Islamic Banking System: افغان مرکزی بینک کا اسلامی بینکنگ سسٹم نافذ کرنے کا منصوبہ - Afghan Banking System

افغانستان بینک (DAB) کے ترجمان صابر مومند نے کہا کہ اسلامی بینکاری نظام Islamic Banking System کا نفاذ ایک طویل عمل ہے اور اسے کئی ممالک میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ افغانستان میں بھی اسے بتدریج نافذ کیا جائے گا۔ Islamic banking system in afghanistan

Afghan central bank plans to implement Islamic banking system
افغان مرکزی بینک کا اسلامی بینکنگ سسٹم نافذ کرنے کا منصوبہ
author img

By

Published : May 30, 2022, 5:25 PM IST

افغانستان کا مرکزی بینک ایک 'اسلامی بینکنگ سسٹم' Islamic Banking System نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ طلوع نیوز نے رپورٹ کیا کہ افغانستان بینک (DAB) کے ترجمان صابر مومند نے نئے نظام کی تفصیلات کی وضاحت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی بینکاری نظام کا نفاذ ایک طویل عمل ہو گا اور اسے کئی ممالک میں نافذ کیا جا رہا ہے اور اسے افغانستان میں بھی بتدریج نافذ کیا جائے گا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بینکنگ سسٹم میں تبدیلی سے آپریشنز میں رکاوٹیں آئیں گی۔Islamic banking system in Afghanistan

یہ بھی پڑھیں: Hamid Karzai on Taliban Hijab Decree: طالبان کے احکامات سے افغانستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا، حامد کرزئی کا بیان

طلوع نیوز نے ماہر اقتصادیات سیئر مسعود کے حوالے سے کہا کہ بینکاری نظام اور مارکیٹوں کے جائزے سے پہلے اسلامی بینکاری نظام کے نفاذ سے معیشت متاثر ہوگی۔ موجودہ بینکنگ سسٹم کو اسلامی بینکنگ سسٹم میں تبدیل کرنے سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں کیونکہ بہت سے بینک موجودہ بینکنگ سسٹم کو استعمال کررہے ہیں۔

گزشتہ اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد، افغان بینکنگ سسٹم کو بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑا جس نے رقم کی بیرون ملک منتقلی پر پابندی لگا دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.