ETV Bharat / international

امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور مصری وزیرخارجہ کے درمیان مذاکرات

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 10:47 PM IST

مصری صدر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے مذاکرات میں یہودی ریاست اور حماس عسکری گروپ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کی کوششوں پر بھی توجہ دی گئی۔

US national security adviser & Egypt FM hold talks
امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور مصری وزیرخارجہ کے درمیان مذاکرات

مصری رہنما کے دفتر نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر نے بدھ کو مصری صدر کے ساتھ بات چیت کی، جس میں علاقائی کشیدگی اور واشنگٹن اور اس کے مشرق وسطی کے اتحادی کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ قاہرہ میں یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب بائیڈن انتظامیہ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی حکومت پر دباؤ ڈالا کہ وہ اختلاف رائے کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن بند کرے۔

امریکہ نے رواں ماہ کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ وہ انسانی حقوق کے خدشات کے پیش نظر مصر کو دی جانے والی 130 ملین ڈالر کی فوجی امداد روک دے گا۔

مصری وزیر خارجہ سمیع شکری نے مذاکرات میں شرکت کی، انھوں نے جیک سلیوان سے یمن میں جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرتے ہوتے ہوئے تبادلہ خٰال کیا کیونکہ ابھی جلد ہی جیک سلیوان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دوروں سے واپس آئے ہیں۔

مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ مذاکرات میں یہودی ریاست اور حماس عسکری گروپ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کی کوششوں پر بھی توجہ دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.