ETV Bharat / international

Israeli missiles destroyed: شام کی فوج نے اسرائیلی میزائلوں کو کیا تباہ

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 9:57 AM IST

Updated : Jun 9, 2021, 3:23 PM IST

شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جانب سے داغے گئے کچھ میزائلوں کو مار گرایا ہے، جو منصوبہ بند طریقہ سے ملک کی سرحد کی اندر نشانہ لے کر داغے گئے تھے۔

شام کی فوج نے اسرائیلی میزائلوں کو کیا تباہ

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعا نے یہ اطلاع دی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے داغے گئے کچھ میزائلوں کو ناکام کردیا گیا ہے۔ صنعاء نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام نے لبنان کی فضائی حدود کی سمت سے کئے گئے ایک میزائل حملے کا جواب دیا ہے۔ جب کہ شام کی راجدھانی دمشق میں دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

Israeli missilies destroyed: شام کی فوج نے اسرائیلی میزائلوں کو کیا تباہ

صنعا نے وزارت دفاع کے ایک بیان کے حوالے سے کہا کہ فضائی تحفظ کے ہمارے نظام نے حملہ آور میزائلوں کو روکا اور ان میں سے کچھ کو تباہ کردیا۔

اسپوتنک

Last Updated : Jun 9, 2021, 3:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.