ETV Bharat / international

سعودی عرب میں گھریلو سیاحت بحال ہونے کا امکان - Saudi Arabia covid 19

کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے معاملوں کے باوجود سعودی عرب جون کے آخر تک گھریلو سیاحت کو بحال کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

’سعودی عرب میں جون کے آخر تک گھریلو سیاحت بحال ہوسکتی ہے‘

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 2:21 PM IST

سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الوکیل الخطیب نے بدھ کے روز خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کے دران یہ اطلاع دی۔

سعودی عرب میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اس کے باوجود یہاں مئی کے آخر سے اس سے متعلق پابندیوں کو آہستہ آہستہ ہٹالیا گیا ہے۔

الخطیب نے کہا کہ ’’ہم نے اس گرمی میں سیاحت کے لئے کئی پروگرام تیار کئے ہیں۔ یہ مثبت اشارے ہیں کہ ہم انہیں شوال (23 جون) کے موجودہ مہینے کے آخر تک نافذ کرنا شروع کریں گے۔ ہمیں صرف وزارت صحت سے منظوری ملنے کا انتظار ہے۔ اس کے بعد ہم مکہ کو چھوڑ کر سبھی حصوں میں گھریلو سیاحت بحال کر دیں گے‘‘۔

سعودی عرب میں اب تک 141234 لوگ اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 91662 لوگ اس سے ٹھی ہوئے اور 1091 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.