ETV Bharat / international

پابندیوں کے باوجود روسی کمپنیاں ایران میں کام کرنے کی خواہش مند - etv bharat news

رستم ہنگاشین نے واضح کیا کہ حال ہی میں تلاش کئے گئے نئے تیل کے علاقے کو ڈیولپ کرنے میں کسی غیر ملکی کمپنی یا روسی کمپنیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔

Russia ready to work with Iran despite american trade sanctions
پابندیوں کے باوجود روسی کمپنیاں ایران میں کام کرنے کی خواہش مند
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 5:41 PM IST

ایران میں روسی تجارتی نمائندہ نے کہا ہے کہ 'ایران پر لگائی گئی امریکی پابندیوں کے باوجود روسی کمپنیاں ایران میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش مند ہیں۔

تجارتی نمائندہ رستم ہنگاشین نے بتایا کہ امریکہ کی زبردست پابندیوں کے باوجود روسی کمپنیاں ایران میں توانائی، زراعت، آٹوموبائل، بجلی، کانکنی، طبی سہلولیات، آمدورفت اور دیگر شعبوں میں تعاون کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ حال ہی میں تلاش کئےگئے نئے تیل کے علاقے کو ڈیولپ کرنے میں کسی غیر ملکی کمپنی یا روسی کمپنیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔

واضح رہے کہ نومبر کے آخر میں روسی وزیر توانائی الیکزینڈر نوواک نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کرکے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے پانچ ارب ڈالر کے قرض دینے کی پیشکش کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.