بھارتی کرنسی میں 480 ملین ڈالر کی مالیت تقریبا 33277056000.00 ہوتی ہے۔
قطر حکومت کے مطابق یہ امداد تعلیم، صحت اور انسانی ضروریات کی فراہمی کے لیے کی جا رہی ہے۔
امریکہ نے فلسطینی انتظامیہ کے لیے تمام تر امداد ختم کردی تھی اور اسرائیل کی طرف سے بھی فلسطینی علاقے سے حاصل ہونے والے محصولات کی منتقلی کا سلسلہ روک دیا گیا ہے، جس کے بعد فسلطینی اتھارٹی شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔