ETV Bharat / international

سعودی عرب: 17 ججز کی تقرری اور پروموشن - Board of Grievances

جوڈیشل کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد ال یوسف نے کہا کہ 'یہ فرمان شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے شکایات بورڈ کو فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے'۔

King Salman promotes, appoints 17 judges
سعودی عرب: 17 ججز کی تقرری اور پروموشن
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 2:21 PM IST

شاہ سلمان نے بورڈ آف گریونکس (شکایتی بورڈ) میں 17 ججز کی تقرری اور دیگر کے پروموشن کے لئے شاہی فرمان جاری کیا۔

شاہی فرمان کے تحت بتایا گیا ہے کہ ترقیوں اور تقرریوں میں عدلیہ کے مختلف سطحوں کا احاطہ کیا گیا۔

King Salman promotes, appoints 17 judges
بورڈ آف گریونکس (شکایتی بورڈ) کے اعداد و شمار

شکایات بورڈ کے سربراہ اور انتظامی جوڈیشل کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد ال یوسف نے کہا کہ یہ فرمان شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے شکایات بورڈ کو فراہم کردہ معلومات کی بنیاد توسیع دی گئی ہے'۔

سعودی عدلیہ میں مختلف اصلاحات ہو رہی ہیں۔ فائدہ اٹھانے والوں کے تجربے کو بہتر بنانے اور عدالتی عمل کو تیز کرنے کے لئے ڈیجیٹل تبدیلی کے لئے اقدامات بھی کر رہا ہے۔

حالیہ اقدامات نے متعدد ڈیجیٹل خدمات کو نشانہ بنایا جس کا مقصد کاغذی کارروائیوں کو ختم کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.