ETV Bharat / international

اسرائیلی ڈرون کو فلسطین نے مارگرایا - رسفارتی یونٹ

اسرائیل فلسطین کو ایک آزاد سیاسی اورسفارتی یونٹ کے طور پر تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے، جسکی وجہ سے دونوں کے درمیان مسلسل تصادم جا ری ہے۔

انتخابات کو لیکر وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہوکے وعدے
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 10:34 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:15 PM IST

فلسطینی فوج کی مسلح یونٹ بریگیڈ ابو علی مصطفیٰ نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

انہوں نےکہا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیل کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔

جبکہ وہیں دوسری جانب اسرائیل کے ایک فوجی ترجمان نے اس بارے میں کچھ کہنے سے انکار کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل فلسطین کو ایک آزاد سیاسی اور سفارتی یونٹ کے طور پر تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے، جسکی وجہ سے دونوں کے درمیان مسلسل تصادم جا ری ہے۔

بریگیڈ ابو علی مصطفیٰ نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنا مزاحمت جاری رکھیں گے، جب تک اسرائیلی مغربی کنارے، اور غزہ پٹی کے مقبوضہ علاقوں چھوڑ نہیں دیتے ہیں۔

تو دوسری جانب اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے انتخابی مہم کے دوران اسرائیل کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ 17 ستمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں اگر وہ کامیابی حاصل کرتے ہیں تو مغربی کنارے کے مشرقی حصے کو اسرائیل میں شامل کر لیں گے۔

Intro:Body:

trwerwerwerwer

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.