ETV Bharat / international

اسرائیل کے پارلیمانی اسپیکر اپنے عہدے سے مستعفی - نیتن یاہو اور گانٹز

اسرائیلی پارلیمینٹ کے اسپیکر بینی گانٹز نے یہ قدم نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے سے دو دن قبل اٹھایا ہے۔

image
image
author img

By

Published : May 13, 2020, 10:44 AM IST

اسرائیلی پارلیمینٹ کے اسپیکر بینی گانٹز نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

اسرائیل کے سابق فوجی سربراہ گانٹز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے باضابطہ طور پر کنیسٹ (پارلیمان) کے اسپیکر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ 'یہ قدم نیتن یاہو اور گانٹز کی نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے سے دو دن قبل اٹھایا گیا ہے۔ اس حکومت کی قیادت نیتن یاہو کی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی اور گانٹز کی اعتدال پسند بلیو اور وائٹ پارٹی کی کرے گی'۔

اس معاہدے کے تحت نیتن یاہو، کم از کم 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم رہیں گے جس کے بعد گانٹز کمان سنبھالیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.