ETV Bharat / international

سونے کی کان میں درجنوں افراد دب گئے

انڈونیشیا کی ایک غیر قانونی سونے کی کان میں مٹی کا تودہ کھسکنے سے کم ازکم 60 افراد کے دب جانے کا خدشہ ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 10:07 AM IST

سولاویسی کے بولانگ منگوندو کے علاقے میں موجود سونے کی اس کان میں رسکیو آپریشن جاری ہے۔

انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک افراد کی لاش کو برآمد کیا گیا جبکہ کم از کم 13 افراد کو بچالیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ایک غیر سلسلائی زمین کی وجہ سے تودہ کھسک گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.