ETV Bharat / international

Mukul Arya Found Dead: فلسطین میں بھارتی سفیر کا انتقال - indian ambassador mukul arya news

فلسطین میں بھارتی سفیر مکل آریہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی لاش سفارت خانے سے ہی ملی تھی۔ مکل آریہ اتوار کو بھارتی سفارت خانے کے اندر مردہ پائے گئے تھے۔ مکل آریہ فلسطین کے راملہ میں بھارتی سفارت خانے میں تعینات تھے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مکل آریہ کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ S Jaishankar Tweet on Mukul Arya

فلسطین میں بھارتی سفیر کا انتقال
فلسطین میں بھارتی سفیر کا انتقال
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 8:03 AM IST

Updated : Mar 7, 2022, 12:51 PM IST

فلسطین میں بھارتی سفیر مکل آریہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی لاش سفارت خانے سے ہی ملی تھی۔ مکل آریہ اتوار کو بھارتی سفارت خانے کے اندر مردہ پائے گئے تھے۔ مکل آریہ فلسطین کے راملہ میں بھارتی سفارت خانے میں تعینات تھے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مکل آریہ کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ Indian Ambassador Mukul Arya Found Dead In Palestine

  • Deeply shocked to learn about the passing away of India’s Representative at Ramallah, Shri Mukul Arya.

    He was a bright and talented officer with so much before him. My heart goes out to his family and loved ones.
    Om Shanti.

    — Dr. S. Jaishankar (@DrSJaishankar) March 6, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے فلسطین میں بھارتی سفیر مکل آریہ کی موت کے بارے میں ٹویٹ کیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹ کیا ہے کہ راملہ میں بھارت کے نمائندے مکل آریہ کی موت کی خبر سے انہیں بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے مکل آریہ کو ایک باصلاحیت افسر بتایا۔

Last Updated : Mar 7, 2022, 12:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.