ETV Bharat / international

متحدہ امارات میں کورونا کے 216 نئے کیسز

وزارت صحت نے بتایا کہ 'ملک میں 276 مزید مریض اس مہلک وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس جان لیوا اور عالمی وبا کورونا وائرس سے شفا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 56015 ہوگئی ہیں۔'

متحدہ امارات میں کورونا کے 216 نئے کیسز
متحدہ امارات میں کورونا کے 216 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 10:32 AM IST

وزارت صحت نے ہفتہ کے روز کہا تھا کہ 'ملک میں درج کیسز میں متعدد ممالک کے شہری شامل ہیں۔'

وزارت صحت نے بتایا کہ 'ملک میں 276 مزید مریض اس مہلک وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس جان لیوا اور عالمی وبا کورونا وائرس سے شفا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 56015 ہوگئی ہیں۔ اس وقت اس ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے دو مزید مریضوں کی موت ہوچکی ہے اور اب ہلاک شدگان کی تعداد 356 ہوگئی ہیں۔'

مزید پڑھیں: کوویڈ۔19: ملک میں 13.78 لاکھ کورونا سے شفایاب

واضح رہے کہ 'عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 95 لاکھ 45 ہزار 326 ہو چکی ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہیں۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 95 ہزار 524 ہو چکی ہیں، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 64 ہزار 094 ہو چکی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.