ETV Bharat / international

اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 1:43 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیراعظم نریندرمودی نے اسرائیل کے عوام کو حنوکاہ تہوار کی مبارکباد دی۔

اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد
اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد

کووند نے کہا کہ یہ تہوار اسرائیلی لوگوں کی زندگی میں خوشحالی لائے، مودی نے اس تہوار کا موازنہ دیوالی سے کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت ہے۔

اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد
اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد

کووند نے ٹویٹ کرکے کہا حنوکاہ روشنیوں کا تہوار اسرائیل کے سبھی لوگوں کے لیے ہے۔یہ آپ کی زندگی میں خوشی لائے۔میں اس تہوار کے موقع پر آپ سبھی کی خوشحال اور سکھ کی دعا کرتا ہوں۔

اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد
اسرائیلی تہوار حنوکاہ کی مبارکباد

مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ اسرائیل کے لوگوں کو حنوکاہ کی مبارکباد حنوکاہ اور دیوالی تہوار بھارت اور اسرائیل کے درمیان یکساں ثقافتی تعلقات کو ظاہرکرتے ہیں۔ دونوں تہوار برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل کا یہ اہم تہوار ہے اور یہ آٹھ دنوں تک چلتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.