ETV Bharat / international

تہران میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

ایران کی راجدھانی تہران میں ہونے والے ایک زوردار دھماکے میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 11:26 AM IST

تہران میں دھماکہ، 13 افراد ہلاک
تہران میں دھماکہ، 13 افراد ہلاک

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ طاقتور دھماکہ ایک کلینک میں ہوا جس سے عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا اور علاقہ میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تہران کے نائب گورنر حامد رضا نے کہا کہ دھماکہ گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.