ETV Bharat / international

اسرائیلی پولیس کی گولی سے ایک فلسطینی ہلاک - یروشلم کی خبر

اسرائیل میں یروشلم کے پرانے شہر میں فلسطینی شخص کو مشتبہ چیز کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔ پولیس کی گولی سے اس کی موت ہوگئی۔ اسرائیلی پولیس نے یہ اطلاع دی۔

a palestinian was shot dead by israeli police in jerusalem
اسرائیلی پولیس کی گولی سے ایک فلسطینی ہلاک
author img

By

Published : May 30, 2020, 6:17 PM IST

یہ واقعہ پرانے شہر کے مشرقی علاقے میں لائنس گیٹ کے پاس ہوا۔ پولیس کے مطابق اس شخص کے پاس مشتبہ چیز پستول نظر آئی۔

بیان کے مطابق پولیس فورس نے مشتبہ چیز کی شناخت کے لیے اسے رکنے کے لیے کہا لیکن اس کے بھاگنے کے بعد اس کا تعاقب کیا گیا۔

میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عیاد حلاق (32) کے طور پر کی گئی ہے اور وہ مشرقی یروشلم میں وادی الجوز کے پاس رہتا تھا۔ حلاق کو کچھ خاص ضروریات درپیش تھیں اور وہ ایک ادارے کی جانب جا رہا تھا کہ یہ حادثہ ہوا۔ اس کی گولی لگنے سے موت ہونے کا انکشاف ہوا کہ وہ نہتھا تھا۔ اس واقعہ کے بعد اس میں شامل افسران سے محکمہ جاتی داخلی تفتیش میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.