ETV Bharat / international

شام میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ - شام کے حالات

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں 1.1 کروڑ سے زائد لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

شام میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 3:28 PM IST

یواین کے ہیومن رائٹس اور ایمر جنسی ر یلیف سروس کے کوآرڈینیٹر مارک لوکاک نے جمعرات کو کہا 'شام میں لڑائی کی وجہ سے وہاں کے لوگ گزشتہ ساڑھے آٹھ برسوں سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'اقوام متحدہ اور دیگر انسانی ا مداد تنظیموں نے مشکل میں پھنسے لوگوں تک ہر ممکن امداد پہنچانے کی کوشش کی ہے اور سنہ 2019 میں تقریبا 56 لاکھ لوگوں تک ا مداد پہنچانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھی کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے شام میں انتظامیہ اور سکیورٹی سے منسلک چیلنجوں کے باوجود جنوری سے ستمبر کے درمیان 5،500 سے زائد تقسیم کاری مشن منعقد کئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.