ETV Bharat / international

دنیا بھر میں كورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 343 اموات: ڈبلیو ایچ او - عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 343 موت ہوئی اور اس سے متاثرہ لوگوں کے کم از کم 11000 نئے کیس درج کئے گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ اس وبا سے مرنے والوں لوگوں کی تعداد بڑھ کر 5375 ہو گئی ہے۔

Worldwide Corona virus kills 343 in 24 hours: WHO
دنیا بھر میں كورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 343 اموات:ڈبلیو ایچ او
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 11:09 AM IST

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین کے باہر 72469 لوگوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ دنیا بھر میں یہ اعداد و شمار 153517 رہا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال دسمبر سے چین کے صوبہ ہبوئی سے شروع ہو نے والی اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او اسے عالمی وبا قرار دے چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.