ETV Bharat / international

کورونا وائرس کی نئی شکل 41 ممالک میں پائی گئی: ڈبلیو ایچ او - کورونا وائرس کی نئی شکل

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی شکل دیگر 40 ممالک میں پانچ سے چھ لوگوں میں پائی گئی ہے۔

کورونا وائرس کی نئی شکل 41 ممالک میں پائی گئی
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 9:59 AM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ برطانیہ میں پائی جانے والی کورونا وائرس کی ازسر نو شکل (نیو اسٹرین) 41 ممالک میں پایا گیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں کہا ’’برطانیہ میں دریافت کی گئی کورونا وائرس کی نئی شکل دیگر 40 ممالک میں پانچ سے چھ لوگوں میں پائی گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ وائرس جنوبی افریقہ اور چھ دیگر ممالک میں پایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 14 دسمبر کو برطانیہ نے کورونا وائرس کی ایک نئی شکل کا اعلان کیا تھا، جو 70 فیصد تیزی سے پھیلتا ہے۔ اس کے بعد کئی ممالک نے برطانیہ کے لئے اپنی پروازیں ملتوی کردی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.