ETV Bharat / international

امریکہ: 'جوہری ترک اسلحہ' پر کانفرنس - امریکہ

دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کی سمت میں کام کرنے کے لیے امریکہ میں دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

us-conference-on-nuclear-weapons-1
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:11 PM IST

امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے منعقد اس کانفرنس میں 40 سے زائد ممالک کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے جوہری عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کے ماہرین جوہری ترک اسلحہ کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ایک ماحول بنانے پر اپنے اپنے خیالات کا اشتراک کریں گے۔

ریلیز کے مطابق یہ کانفرنس اس سمت میں ایک ابتدائی اجلاس ہے جس سے اس اہم مقصد کو حاصل کرنے کی بنیاد تیار ہوگی۔

اس کانفرنس میں جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک اور جن ممالک کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہیں، ان کے علاوہ وہ ملک بھی حصہ لیں گے جنہوں نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے پر دستخط نہیں کیے ہیں۔

Intro:Body:

jilani 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.