ETV Bharat / international

ایرانی لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار، 2 پائلٹ ہلاک - two pilots killed in iran fighter plane mishap

ایران میں کسی تکنیکی خرابی کے باعث ہینگر(جہاز پارکنگ کی جگہ) میں موجود طیارے کی انخلا سیٹس کھل گئیں اور پائلٹس ہینگر روف سے ٹکرا گئے۔

iran fighter plane mishap
iran fighter plane mishap
author img

By

Published : Jun 2, 2021, 7:18 PM IST

ایران میں جنگی جہاز کا ‘انخلا سیٹس’ اڑان سے قبل کھل گیا جس کے باعث دو پائلٹ ‘ہینگرروف’ سے جاٹکرائے اور موت واقع ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑاکا طیارے میں انخلا سیٹ ہنگامی صورت میں بھرپور طاقت سے باہر آتی ہے اور پھر اس پر لگا پیرا شوٹ کھل جاتا ہے جس سے کرسی پائلٹ سمیت بحفاظت زمین پر اتر جاتی ہے۔

ایران میں کسی تکنیکی خرابی کے باعث ہینگر(جہاز پارکنگ کی جگہ) میں موجود طیارے کی انخلا سیٹس کھل گئیں اور پائلٹس ہینگر روف سے ٹکرا گئے۔ دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب دزفول فضائی اڈے پر پیش آیا۔

متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ طیارے میں خرابی کے باعث پائلٹ کی سیٹیں طیارے سے باہر نکل آئیں۔ ہینگر کی چھت سے ٹکرانے سے پائلٹس کے سروں پر گہرا ضرب لگا جو موت کی وجہ بنا۔

ایرانی فضائیہ نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.