ETV Bharat / international

روسی حکومت ہوائی اڈوں کو امدادی رقم دے گی

روس کی حکومت کورونا وائرس کے سبب مسافروں کی کمی کے پیش نظر ملک کے ہوائی اڈوں کو 10.9 ارب روبیل (15.2 کروڑ ڈالر) کی امدادی رقم دے گی۔

the russian government will provide aid to the airports
روسی حکومت ہوائی اڈوں کو امدادی رقم دے گی
author img

By

Published : May 30, 2020, 6:50 PM IST

روس کی حکومت پریس سروس نے یہ اطلاع دی۔ پریس سروس نے بتایا کہ اس سلسلے میں روسی وزیر اعظم میخائل مشستین نے ایک سرکاری حکم پر دستخط کیے ہیں۔ یہ رقم روسی صدر ولا دیمیر پتن کی ہدایت پر گورنمنٹ ریزرو فنڈ سے دی جائے گی۔ روس کی فیڈرل ایئر ٹرانسپورٹ ایجنسی اس فنڈ کے استعمال کو قابو میں کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.