ETV Bharat / international

کورونا کا ویکسین تیار کرنے میں روس کا وزارت دفاع بھی شامل - 'كووڈ -19' وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں مدد

خیال رہے اب تک روس میں کورونا وائرس سے 7،497 لوگ متاثر ہوئے ہیں جس میں 58 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

کورونا کا ویکسین تیار کرنے میں روس کا وزارت دفاع بھی شامل

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 2:43 PM IST

روس کے فوجی ماہرین وزارت صحت اور وفاقی میڈیکل-حیاتیاتی ایجنسی (ایف ایم بی اے) کے ساتھ مل کر کورونا وائرس 'كووڈ -19' وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔

روسی فوج کے تابکاری، کیمیائی اور حیاتیاتی تحفظ کے سربراہ میجر جنرل اگور كریلوو نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

كریلوو نے وزارت دفاع کے ایک اجلاس میں کہا’ 'روس کی وزارت صحت اور روسی ا ایف ایم بی اے کے ساتھ مل کر ہم کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہیں۔

كریلوو نے کہا کہ ماسکو واقع ریسرچ اینڈ پروڈکشن کمپنی سنٹول کے ساتھ مشترکہ طور پر تیارریجنٹس کی ایک کٹ رجسٹرڈ کی گئی تھی۔

ان کے مطابق کٹ کا فائدہ یہ ہے کہ اس کے لئے خصوصی نقل و حمل کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اور انتہائی حساس ہونے کے ساتھ اس کی 'شیلف ایج' زیادہ ہوتی ہے۔

خیال رہے اب تک، روس میں کورونا وائرس سے 7،497 لوگ متاثر ہوئے ہیں جس میں 58 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.