ETV Bharat / international

روس نے 34 غیرملکی کھوجی طیاروں کا پتہ لگایا - غیر ملکی طیارے جاسوسی کرتے ہوئے پائےگئے

روسی فوج نے جاسوسی کے کام میں لگے 34غیر ملکی کھوجی طیاروں کا پتہ لگایا ہے۔

روس نے 34 غیرملکی کھوجی طیاروں کا پتہ لگایا

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 4:42 PM IST

روس کی فوج نے پچھلے ہفتے کے دوران ملک کے فضائی علاقے میں جاسوسی کے کام میں لگے 34غیر ملکی کھوجی طیاروں کا پتہ لگایا ہے۔

مذزید پڑھیں: امریکہ: بے گھروں کی تعداد میں اضافہ

مزید پڑھیں:روس نے بھارت سمیت 39 ممالک کے ساتھ کیا فوجی تعاون معاہدہ

فوج کے سرکاری روزنامے کرسنایا جویدا نے جمعہ کر یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق یہ 34کھوجی غیر ملکی طیارے جاسوسی کرتے ہوئے پائےگئے۔

روسی جنگی طیاروں نے غیرملکی طیاروں کو روکنے کےلئے تین بار ان کا پیچھا کیا اور انہیں اپنی فضائی حد میں داخل ہونےسے روکا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.