ETV Bharat / international

روس کی آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ بندی کی اپیل

جب سے آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ اور کشیدگی برپا ہوئی ہے، دنیا کے متعدد ممالک کی جانب سے جنگ بندی کی اپیلیں کی جا رہی ہیں۔ روس نے بھی نیگورنو۔ کراباخ ایک دوسرے کے ساتھ مصالحت اور جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 7:55 PM IST

sfd
sdf

روس نے آرمینیا۔آذربائیجان کے نیگورنو-کراباخ علاقے میں جنگ بندی، مذاکرہ شروع کرنے اور مصالحت پر متفق ہونے کے لیے دونوں فریق سے اپیل کی ہے۔

روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو نے پیر کو یہ اپیل کی۔ انہوں نے کہا ہم خارجی اور داخلی دونوں فریق کو بلا رہے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، بات چیت کریں اور جتنا ممکن ہو اتنا محتاط رہتے ہوئے جنگ بندی پر فوراً عمل رآمد کریں

مسٹر روڈینکو نے زور دے کر کہا کہ روس یورپ کے منسک گروپ میں سلامتی اور تعاون کے دیگر شریک سربراہان کے ساتھ صورتحال پر گفتگو کر رہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.