ETV Bharat / international

روس میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 28،145 نئے معاملے - کورونا سے صحتیاب ہونے کی شرح

روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متعلق ایک دن میں 28،145 نئےمعاملے سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد 23،75،546 ہو گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 78.29 فیصد ہوگئی ہے۔

Record 28,145 new cases of corona infection in Russia
روس میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 28،145 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 5:03 PM IST

ایک دن پہلے 25،345 نئے معاملے سامنے آئے تھے۔ ملک میں گزشتہ ریکارڈ 27،543 تھا جو 27 نومبر کو سامنے آیا تھا۔

کورونا نگرانی سینٹر کی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے 85 علاقوں سے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ نئے معاملوں میں 5،988 مریضوں میں کورونا کے کوئی علامت نہیں پائے گئے ہیں۔

اس وقت دارالحکومت ماسکو میں سب سے زیادہ 7750 نئے معاملے درج ہوئے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں 3692 معاملے اور ماسکو کے علاقے میں 1193 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس مدت میں کورونا کے 554 اور مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 41،607 ہوگئی ہے۔ اس سےایک دن پہلے 589 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

اس دوران ملک میں 29،502 کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے سے لوگوں کے صحتیاب ہونے کی تعداد بڑھ کر 18،59،851 ہوگئی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے 26،882 مریض صحتیاب ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.