ETV Bharat / international

ملکہ ایلیزابیتھ کا اگلے ہفتے کورونا ٹیکہ کاری ہونے کا امکان

برطانیہ کی 94 برس کی ملکہ الیزابیتھ دوئم اور ان کے 99 برس کے شوہر شہزاداہ فلپ کو اگلے ہفتے فائزر بایونٹیک کی کورونا ویکسین دیے جانے کا امکان ہے۔

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 9:50 PM IST

queen elizabeth
ملکہ ایلیزابیتھ

ڈیلی میل میں اتوار کو شائع ایک رپورٹ کے مطابق ملکہ کو ویکسین کے معاملے میں خصوصی ترجیح نہیں دی جائے گی اور انھیں ویکسین کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنا ہوگا۔

اخبار نے صحت عامہ کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ ملکہ اور ان کے شوہر کو ویکسین لگنے سے اس بابت غلط فہمیوں کے ازالے میں مدد ملے گی۔

برطانیہ نے بدھ کے روز امریکی فارماسیوٹیکل فائزر اور جرمن فرم بایونٹیک کی جانب سے بنائی گئی ویکسین کے ہنگامی استعمال کو منظوری دے دی۔ ایسا کرنے والا برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔

مزید پڑھیں:

فائزر نے بھارت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی درخواست دی

برطانیہ کے وزراء نے بھروسہ ظاہر کیا ہے کہ اگلے ہفتے تک امریکہ۔ جرمن ویکسین کی 800000 خوراک برطانیہ میں آ جائے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.