ETV Bharat / international

جرمنی کے ایک ذبیحہ خانے میں سینکڑوں افراد کورونا سے متاثر - جرمنی

حکام نے بتایا کہ پلانٹ میں کم از کم 657 افراد کورونا سے مثبت پائے گئے ہیں۔ پلانٹ کا دعوی ہے کہ حالیہ واقعات کا تعلق مشرقی یورپ کی سرحدیں کھولے جانے کے بعد سفر کر کے آنے والے کارکنوں سے ہو سکتا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 9:14 PM IST

جمعرات کے روز جرمنی کے سب سے بڑے ذبیحہ خانے 'ٹونیز' میں 600 سے زائد افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ویڈیو

جرمنی کے وزیر داخلہ ہربرٹ ریول کا کہنا ہے کہ اگر تجارتی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی بات کی جائے تو ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ جن اصولوں پر اتفاق کیا گیا ہے، واقعی اس پر عمل کیا جائے۔

حکام نے بتایا کہ پلانٹ میں کم از کم 657 افراد کورونا سے مثبت پائے گئے ہیں۔ پلانٹ کا دعوی ہے کہ حالیہ واقعات کا تعلق مشرقی یورپ کی سرحدیں کھولے جانے کے بعد سفر کر کے آنے والے کارکنوں سے ہو سکتا ہے۔

ٹونیز کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں کمپنی کے 6400 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.