ETV Bharat / international

لندن میں 4 ہزار سے زائد گھریلو تشدد کے معاملے درج - domestic abuse

پریس ریلیز میں اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی کہ 9 مارچ یعنی جس دن سے پہلی بار لوگوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی، اس کے بعد سے اب تک 24 فیصد تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 8:45 PM IST

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جب سے کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کا نفاذ ہوا ہے، تب سے تقریبا 4 ہزار 93 گھریلو تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔

یہاں لاک ڈاون کا نفاذ مارچ میں ہوا تھا، اور 19 اپریل تک 6 ہفتوں کے دوران اوسطا ہر روز 100 واقعات درج ہوئے ہیں۔

اس کی اطلاع لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے پریس ریلیز کے ذریعہ دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.