ETV Bharat / international

Russia Ukraine Talks: یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پیر سے شروع ہوگا

یوکرین کے اہلکار ڈیوڈ اراکامیا نے بتایا کہ یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پیر کو ہوگا۔ اس سے قبل روس اور یوکرین کے درمیان بیلاروس کی سرحد پر دو دور کے مذاکرات ہوچکے ہیں۔ Russia Ukraine Talks

Next round of talks between Ukarine and Russia to begin on Monday
یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پیر سے شروع ہوگا
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 3:50 PM IST

یوکرینی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات Russia Ukraine Talks کا تیسرا دور پیر کو ہوگا۔ یہ بات یوکرین کے اہلکار ڈیوڈ اراکامیا نے ہفتے کے روز بتائی ہے۔

اراکامیا صدر ولادیمیر زیلینسکی کے سرونٹ آف دی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے سربراہ اور مذاکرات میں یوکرینی وفد کے رکن ہیں۔

پیر کو بات چیت کا تیسرا دور ہو گا کیونکہ دونوں فریق جنگ بندی اور شہریوں کے لیے محفوظ گزرگاہوں پر بات چیت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Ukraine, Russia Agree to Create Safe Corridors: روس اور یوکرین، محفوظ راہداری کےلیے راضی

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل روس اور یوکرین کے درمیان دو دور کی بات چیت ہوچکی ہے، اور دوسرے دور میں کی بات چیت میں شہریوں کے انخلاء کے لیے محفوظ راہداری بنانے پر اتفاق ہوا تھا، جبکہ پہلے دور کی بات چیت بے نتیجہ رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.