ETV Bharat / international

جارج فلائیڈ سانحہ: تاریخی مجسموں کو گرانے کا سلسلہ جاری - Spanish conqueror statue removed in new maxico

اونیٹ جو 1598 میں موجودہ نیو میکسیکو پہنچے تھے، انہیں اپر ریو گرانڈے علاقے کی آباد کمیونٹیز میں ثقافتی باپ (کلچرل فادر) کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے، تاہم ان کی بربریت لوگوں کے سامنے آ چکی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 8:05 PM IST

حالیہ دنوں میں نسلی تفریق کے واقعات کے پیش حکام نے پیر کو شمالی نیو میکسیکو کے ایک ثقافتی مرکز سے گھوڑے کے پیٹھ پر سوار ایک ہسپانوی فاتح جوآن ڈی اونیٹ کا مجسمہ ہٹا دیا۔

ویڈیو

گھوڑے پر سوار اونیٹ کا مجسمہ کئی عشروں سے تنقید کا سبب رہا ہے۔

اونیٹ جو 1598 میں موجودہ نیو میکسیکو پہنچے تھے، انہیں اپر ریو گرانڈے علاقے کی آباد کمیونٹیز میں ثقافتی باپ (کلچرل فادر) کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے، تاہم ان کی بربریت لوگوں کے سامنے آ چکی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 25 مئی کو امریکی ریاست منیسوٹا کے منیپولیس شہر میں 46 سالہ ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو ایک امریکی پولیس نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا تھا۔

اس حادثے کے بعد سے ہی امریکہ سمیت دنیا بھر میں جارج فلائیڈ کے انصاف کی خاطر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کرسٹوفر کولمبس، ونسٹن چرچل ایڈورڈ کولسٹن سمیت متعدد عظیم شخصیات کے مجسمے کو گرایا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.