ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کی شدت

روس کے شمالی کریل جزیرہ میں پیر کی علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ
زلزلہ
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 10:36 AM IST

روسی اکیڈمی آف سائنس کے جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی ہے۔ ریختر پیمانے پر اس زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یوژنو-سخالینسک زلزلہ اسٹیشن کی سربراہ ایلینا سمیونووا نے بتایا 5.5 کی شدت والے زلزلے کے جھٹکے پراموشیر جزیرہ کے سیورو کرلسک شہر سے 240 کلو میٹر دور مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح 8.23 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

سمیونووا کے مطابق زلزلہ کا مرکز 39 کلو میٹر دور تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.