ETV Bharat / international

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ: انتہا پسند مجرم برینٹن کا سزا کیخلاف اپیل پرغور - مساجد پر حملے اور درجنوں مسلمانوں کے قتل کےجرم

مساجد پر حملے اور درجنوں مسلمانوں کے قتل کےجرم میں عمرقید کی سزا پانے والا سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ یہ دلیل پیش کرنا چاہتا ہے کہ 2019ء میں ہونے والے قتل کا اعتراف اس نے دباؤ کے تحت کیا۔

Lawyer says New Zealand mosque gunman is considering appeal

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 1:40 PM IST

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کرکے درجنوں نمازیوں کا قتل کرنے والے سفید فام انتہا پسند نے اپنی سزا کے خلاف اپیل پر غور شروع کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق مساجد پر حملے اور درجنوں مسلمانوں کے قتل کےجرم میں عمرقید کی سزا پانے والا سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ یہ دلیل پیش کرنا چاہتا ہے کہ 2019ء میں ہونے والے قتل کا اعتراف اس نے دباؤ کے تحت کیا۔

برینٹن ٹیرنٹ نے سزا سنائے جانے سے قبل دفاع کی پیش کش قبول نہیں کی تھی، برینٹن ٹیرنٹ کےوکیل کا کہنا ہے کہ اس کا مؤکل یہ سمجھتا ہے کہ ریمانڈ پر اس کے ساتھ غیرانسانی سلوک روا رکھا گیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.