ETV Bharat / international

بھارت 2022-24 کے لیے یو این ایچ آر سی کے لیے دوبارہ منتخب - U.N. Human Rights Council

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ارجنٹینا، بینن، کیمرون، اریٹریا، فن لینڈ، زیمبیا، ہونڈوراس، بھارت، قازقستان، لیتھوانیا، لکسمبرگ، ملائیشیا، مونٹی نیگرو، پیراگوئے، قطر، صومالیہ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کو خفیہ رائے شماری کے ذریعے منتخب کیا گیا۔

India gets re-elected to U.N. Human Rights Council for 2022-24 term
بھارت 2022-24 کے لیے یو این ایچ آر سی کے لیے دوبارہ منتخب
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 7:48 AM IST

بھارت جمعرات کے روز 2022-24 کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے لیے دوبارہ منتخب ہوا اور اس نے "احترام، بات چیت اور تعاون" کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مشن نے ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی۔ انہوں نے لکھا کہ ''بھارت بھاری اکثریت سے چھٹی بار یو این ایچ آر سی کے لیے منتخب ہوا۔ اقوام متحدہ کے ممبران کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے بھارت پر اپنا اعتماد ظاہر کیا۔''

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ''ہم احترام، بات چیت، تعاون کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام جاری رکھیں گے۔''

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ، کسی کو کچھ بھی کہنے کا حق نہیں'

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ارجنٹینا، بینن، کیمرون، اریٹریا، فن لینڈ، زیمبیا، ہونڈوراس، بھارت، قازقستان، لیتھوانیا، لکسمبرگ، ملائیشیا، مونٹی نیگرو، پیراگوئے، قطر، صومالیہ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کو خفیہ رائے شماری کے ذریعے منتخب کیا گیا۔

بھارت جمعرات کے روز 2022-24 کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے لیے دوبارہ منتخب ہوا اور اس نے "احترام، بات چیت اور تعاون" کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مشن نے ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی۔ انہوں نے لکھا کہ ''بھارت بھاری اکثریت سے چھٹی بار یو این ایچ آر سی کے لیے منتخب ہوا۔ اقوام متحدہ کے ممبران کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے بھارت پر اپنا اعتماد ظاہر کیا۔''

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ''ہم احترام، بات چیت، تعاون کے ذریعے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام جاری رکھیں گے۔''

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ، کسی کو کچھ بھی کہنے کا حق نہیں'

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ارجنٹینا، بینن، کیمرون، اریٹریا، فن لینڈ، زیمبیا، ہونڈوراس، بھارت، قازقستان، لیتھوانیا، لکسمبرگ، ملائیشیا، مونٹی نیگرو، پیراگوئے، قطر، صومالیہ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کو خفیہ رائے شماری کے ذریعے منتخب کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.