ETV Bharat / international

دکانیں دوبارہ کھلتے ہی جنوبی انگلینڈ میں شدید برفباری - اردو نیوز

لندن میں پیر کے روز غیر ضروری دکانوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

Heavy snowfall
Heavy snowfall
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 4:52 PM IST

انگلینڈ کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز تین ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد دکانیں کھلتے ہی غیر موسمی برف باری ہوئی۔

دکانیں دوبارہ کھلتے ہی جنوبی انگلینڈ میں شدید برفباری

لندن کے 50 کلومیٹر (30 میل) مغرب میں واقع بریکنیل میں دو گھنٹے سے زیادہ برف باری ہوئی۔

انگلینڈ میں جنوری کے اوائل سے ہی کووڈ 19 کے انفیکشن میں اضافے کے بعد سے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔

لندن میں پیر کے روز غیر ضروری دکانوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

اس دوران سیلون، جیم، پب اور ریسٹورینٹ کو کھول دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.