ETV Bharat / international

بلغاریہ کا جنگی طیارہ ریڈار سے غائب - Bulgarian fighter jet disappears from radars

بلغاریہ نیشن ٹیلی ویژن کے مطابق میگ۔ 29 لڑاکا طیارہ کے غائب ہونے کے فوراً بعد ہی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، جو ابھی تک جاری ہے۔

Bulgarian fighter jet
Bulgarian fighter jet
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 4:15 PM IST

بلغاریہ میں فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز ایک تربیتی پرواز کے دوران ریڈار سے غائب ہوگیا۔

بلغاریہ نیشن ٹیلی ویژن (بی این ٹی) نے وزارت دفاع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

بی این ٹی کے مطابق میگ۔ 29 لڑاکا طیارہ بدھ کو صبح 00:45 بجے ریڈار سے لاپتہ ہوگیا۔ اس کے فوراً بعد ہی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ اس سرچ آپریشن میں بحریہ، بارڈر پولیس اور ایئر فورس شامل ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.