ETV Bharat / international

برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی - news of uk

کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کے معاملے میں ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم ترجمان نے استعفیٰ دیا ہے۔

British PM's spokesperson resigns
British PM's spokesperson resigns
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 2:28 PM IST

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی ترجمان ایلیگرا اسٹریٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ سال کورونا وائرس پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کے آفس اسٹاف نے کرسمس پارٹی منائی یا نہیں، اس بارے میں ایلیگرا اسٹریٹن کی مذاق کرتی ہوئی ایک ویڈیو لیک ہونے کے بعد سے حکومت کو شدید عوامی غصے کا سامنا تھا۔

وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی پریس سکریٹری کی لیک ویڈیو پر معذرت کی تاہم کرسمس پارٹی کرانے کی تردید بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: UK PM gets Booster Shot: برطانوی وزیراعظم نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لے لی

انہوں نے کہا کہ کیبنٹ سکریٹری جائزہ لیں گے کہ آیا قواعد کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، اگر ہوئی تو ملوث افراد کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.