ETV Bharat / international

آرمینیا-فرانس کے درمیان تبادلہ خیال - فرانسیسی وزیر خارجہ ژین یوویزلی ڈریان

آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

آرمینیا-فرانس کے درمیان تبادلہ خیال
آرمینیا-فرانس کے درمیان تبادلہ خیال
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 2:27 PM IST

آرمینیا کے وزیر خارجہ زوہراب منتسکیان اور فرانسیسی وزیر خارجہ ژین یوویزلی ڈریان نے نگورنو کاراباخ کی صورتحال پر بات چیت کی۔

وزارت نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے مابین ٹیلیفونک گفتگو نگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی کے نفاذ کے لیے کی گئی۔

وزارت نے کہا 'بات چیت کے دوران آرمینیائی وزیر خارجہ نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون کی تعریف کی کہ وہ نگورنو کاراباخ میں فائر بندی پر عمل درآمد کے لیے ذاتی کوششیں کیں۔

مزید پڑھیں: ایران پر عائد اسلحے پابندیاں ختم

دونوں رہنماؤں کی یہ بات چیت آذربائیجان کی فوجی اور سیاسی قیادت کے ذریعہ اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے سے انکار کرنے اور نگورنو کاراباخ کے خلاف جارحیت شروع کرنے کے اعلان کے پیش نظر ہوئی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.