اٹلی کے شہری سکیورٹی محکمہ نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ محکمہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران كووڈ-19 سے 474 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
وہیں اس دوران کم از کم 1665 افراد اس جان لیوا بیماری سے صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی اٹلی میں اس وائرس سے صحت یا ب ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 79914 ہو گئی۔
اٹلی میں كووڈ-19 سے متاثر ہ افراد کی کُل تعداد 2.10 لاکھ ہو گئی ہے۔ اس میں صحت یاب ہونے والے ہلاک شدگان کی تعداد بھی شامل ہے۔